پاکستان
صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز، نوابشاہ سے کراچی منتقل
صدر مملکت آصف علی زرداری کو طبعیت خراب ہونے پر نوابشاہ سے کراچی منتقل کردیا گیا۔

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
Breaking News
*صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز، نوابشاہ سے کراچی منتقل*
کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کو طبعیت خراب ہونے پر نوابشاہ سے کراچی منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کو انفیکشن اور بخار کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور صدر مملکت کے میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ صدرآصف علی زرداری کا علاج ان کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین کی زیر نگرانی جاری ہے۔