پاکستان
صدر ترکیہ رجب طیب اردوان خاتون اول کے ساتھ واپس وطن روانہ

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*پاکستان کا دورہ مکمل کرکے صدر ترکیہ رجب طیب اردوان خاتون اول کے ساتھ وطن واپس روانہ ہو گئے۔*
*وزیر اعظم شہباز شریف معزز مہمانوں کو رخصت کرنے کے لیے نور خان ایئربیس پر موجود رہے، ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k