پاکستان

صدرمملکت نے سینیٹ کااجلاس 26 مئی کو طلب کرلیا

ؒسوات :۔ 22مئی 2017
)بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
اسلام آباد ۔ صدرمملکت ممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس 26مئی کو پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا ہے۔ ایوان کااجلاس شام 6 بجے ہو گا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں پیش کی گئی بجٹ دستاویزات پیش کی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button