صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر فلم اسٹار سنجے دت اور ان کے گارڈز کے خلاف مقدمہ

بھارتی شہر آگرہ میں صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر فلم اسٹار سنجے دت اور ان کے گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ فلم کی شوٹنگ کے دوران سنجے دت کے باڈی گارڈز نے صحافیوں سے جھگڑا کیا ،اس دوران صحافیوں نے ان پر تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی ہے ۔
Load/Hide Comments