Draft

صبا قمر کی پہلی بالی ووڈ فلم ”ہندی میڈیم“ کا پوسٹرجاری

ممبئی (نیوز وی او سی آن لائن) بالی ووڈ معروف اداکار عرفان خان نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ فلم ”ہندی میڈیم“ کاپوسٹر جاری کردیاہے ،صبا قمر بالی ووڈ میں اس فلم سے اپنے کیرئیر کا آغاز کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق ساکیت چوہدری کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم رومانوی اور کامیڈی پر مبنی ہے جس میں دونوں اداکار میاں بیوی کے کردار میں نظر آئیں گے ۔اداکار عرفان خان نے اپنی نئی فلم”ہندی میڈیم“ کا جو پوسٹرسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا ہے جس میں صبا قمر ان کے ساتھ سائیکل رکشہ پر سوار ہیں اور شرماتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button