Draft

شہزاد رائے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات اور جرائم کے خیر سگالی سفیر مقرر

سڈنی (اے این این ) پاکستان کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم(یو این او ڈی سی) کے خیر سگالی سفیر منتخب ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکے مطابق آسٹریلیا کے شہر ویانا میں منعقدہ 61 ویں اقوام متحدہ نارکوٹک ڈرگز کمیشن سیشن میں شہزاد رائے نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے خیر سگالی سفیر کے طور پر شرکت کی۔اس سیشن کا مقصد منشیات اور جرائم کے خلاف پوری دنیا کو اکٹھا کرکے اس لعنت سے نجات کے لیے بہتر حکمت عملی مرتب کرنا تھا۔اس موقع پر شہزاد رائے نے اقوام متحدہ کے منشیات اور جرائم کے خلاف کام کرنے والے ادارے کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر یوری فیڈو ٹوو سے بھی ملاقات کی۔ شہزاد رائے کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button