پاکستان
شہر گوجرانوالہ پرانی دشمنی پر دو سگے بھائیوں پر فائر۔نگ

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*شہر گوجرانوالہ پرانی دشمنی پر دو سگے بھائیوں پر فائر۔نگ*
14 فروری 2025 بروز جمعہ
گوجرانوالہ تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ جھنگی میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک بھائی جان بحق دوسرا شدید زخمی ملزمان فرار رانا سیف اور رانا تنویر دونوں بھائی اپنی گلی میں کھڑے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے رانا تنویر موقع پر جان بحق جبکہ رانا سیف کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو میں شفٹ کر دیا گیا