پاکستان

شہر گوجرانوالہ کا مصروف ترین کنگنی والا پل ٹوٹ پھوٹ کاشکار

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
اس ہفتہ میں یہ دوسرا واقعہ کنگنی والا پل کی خستہ حالت اور سائڈ باونڈری کا ناہونا اس واقعہ کے علاوہ بڑہے حادثہ کو دعوت دے رہا ہے

کمشنر گوجرانوالہ اس خبر پر توجہ دیں اور ہنگامی بنیادوں پر سائڈ دیوار بنائی جائے جس سے حادثوں کو روکا جاسکے

گزشتہ ہفتہ کو چنگچی لوڈر بھی پل سے نیچے گرنے سے مالی نقصان ہوا تھا

اور آج گزشتہ روز کی خبر میں
*شہر گوجرانوالہ کے کنگنی والا پل سے ایک اور مزدا پل سے نیچے گر گیا. 2 دن پہلے چنگچی رکشہ اور اس سے پہلے لوڈر رکشہ پل سے نیچے گرا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button