کراچی

شہری نے دو ڈاکوؤں کو گاڑی سے کچل ڈالا

کراچی: گلستان جوہر میں شہری نے دو ڈاکوؤں کو گاڑی سے کچل ڈالا جس کی ویڈیو منظرِعام پر آ گئی ہے۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ روز ایک شہری کو موٹرسائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی تاہم شہری نے کمال ہوشیاری کے ساتھ گاڑی کو تیز کردیا اور موٹرسائیکل سوار ملزمان کو رگڑتے ہوئے آگے تک لے گیا۔
سی سی ٹی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی موٹرسائیکل سوار ملزمان سمیت دیوار سے بھی ٹکرائی اور واقعے میں شہری سے لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button