ایڈیٹرکاانتخاب

شہباز شریف کی پیشی ، وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کو آڑے ہاتھوں لینے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد17 جون 2017ء
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو رہے ہیں۔ جے آئی ٹی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی پیشی کے پیش نظر سکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جوڈیشل اکیڈمی روانگی سے قبل وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو جے آئی ٹی کو آڑے ہاتھوں لینے کی ہدایت کر دی۔ جے آئی ٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے حدیبیہ پیپر مل، شوگر ملز اور شریف خاندان کی 45 فیکٹریوں سمیت دیگر کاروبار کی تفصیلات اور دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button