شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (نیوز وی او سی) میاں نواز شریف کے زیر صدارت ایک اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نئے وزیر اعظم کے نام پر مشاورت کی گئی۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ 45 دن کیلئے کسی اور کو وزیر اعظم بنایا جائے گا تاہم عبوری مدت کے بعد شہباز شریف کو وزیر اعظم بنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق خرم دستگیر، شاہد خاقان عباسی کا نام زیر غور ہے جبکہ ایاز صادق بھی وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔
Load/Hide Comments