پنجابشہر شہر

شہباز شریف نے قصور میں عدلیہ مخالف ریلی کا نوٹس لے لیا

مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں عدلیہ کے خلاف نکالی جانے والی ریلی اور نازیبا نعرے لگانے کا نوٹس لیتے ہوئے تین عہدے داروں کو معطل کردیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے چیئرمین بیت المال ضلع قصور ناصرخان ، ہلال احمر قصور کے انچارج جمیل خان کو معطل کردیا ہے ، عدلیہ کے خلاف نعروں پر مسلم لیگ ن کھڈیاں کے صدر رانا اسد علی کو بھی فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button