(بیورو رپوٹ پاکستان عارف راشد سے نیوز وائس آف کینیڈا
۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پولیس لائن شکرگڑھ روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکرؐ موؐ ٹر سائیکل 2 افراد موقع پر ہی ہلاک
مرنے والوں میں 20 سالہ علی اور 30 سالہ یونس شامل ہیں جبکہ کار والا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گی