انٹرنیشنل

شمالی کوریا کے ہرجوی عزائم ہمارے لئے براہ راست خطرہ ہیں:روس

واشنگٹن (نیٹ نیوز) روسی معاون وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری عزائم روس کے لیے خطر ے کا باعث ہیں۔ معاون وزیر دفاع، الیگزینڈر فومین نے کہا ہے کہ ’’یہ مرض ایک بیلسٹک میزائل دفاعی نظام نہیں ہے۔ یہ بہت بڑا کام دکھا سکتا ہے۔ ’’یہی وجہ ہے کہ یہ پریشان کا معاملہ ہے اور اس سے روس کو براہ راست خطرہ ہے۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے خطے میں تنائو میں اضافہ ہو گا۔ یہی ہمارا اصولی موقف ہے۔ فومین نے یہ بات سنگا پور میں ’شنگری لا ڈائیلاگ‘ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ 39 ملکوں سے تعلق رکھنے والے وزرائے دفاع اور ماہرین نے شرکت کی جن میں امریکی وزیر دفاع شریک تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button