انٹرنیشنل

شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دے دی

(شمالی کوریا 15 جولائی 2017 (نیوز وائس آف کینیڈا

شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دے دی،، جنوبی کوریا میں نئی امریکی چوکی ہمارے نشانے پر ہے، شمالی کوریا کا دعویٰ
شمالی کوریا کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ امریکی فوج سیول سے 70کلومیڑ دور ایک نئی چوکی میں قیام پذیر ہے لیکن ابھی بھی شمالی کوریا کے نشانے پر ہے،، اور شمالی کورین فوج ابھی بھی ان کو ٹارگٹ کرسکتی ہے۔۔ شمالی کورین فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ “امریکی چوکی جتنی بڑی ہوگی ہمارے لیے ان پر حملہ کرنا اتنا ہی آسان ہو گا،، اور اگر امریکی فوج نے خطے میں بے بنیاد فوج تنازعہ جاری رکھا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button