ایڈیٹرکاانتخاب
شریف فیملی کیخلاف ریفرنسز: نیب نے نگران جج کو پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی
اسلام آباد: (نیوز وی او سی ) جسٹس اعجاز الاحسن کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں نواز شریف پر عائد ہونے والی فرد جرم، ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات اور نیب کورٹ میں درخواست خارج ہونے کی تفصیل شامل ہے۔ اسحاق ڈار کی عدم حاضری، عدالتی حکم ناموں کی نقول اور آئندہ سماعت پر طلب گواہوں اور دیگر تفصیلات سے بھی سپریم کورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے۔