پاکستان

شریف خاندان کیخلاف راولپنڈی اور لاہور کی نیب عدالتوں میں ریفرنس بھیج دیے گئے

اسلام آباد 2 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
شریف خاندان کیخلاف راولپنڈی اور لاہور کی نیب عدالتوں میں ریفرنس بھیج دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے پاناما کیس کے فیصلے کے بعد اب شریف خاندان کیخلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شریف خاندان کیخلاف راولپنڈی اور لاہور کی نیب عدالتوں میں ریفرنس بھیج دیے گئے ہیں۔ دونوں عدالتوں کی جانب سے اب تفتیش کیلئے ایک ٹیم تشکیل دی جائے گی۔ اس ٹیم کی نگرانی سپریم کورٹ کے جج کی جانب سے کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button