شریف خاندان پاکستان سے کرپشن ختم کرنے کی بجائے خود کرپشن سے بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے، تحریک انصاف
اسلام آباد ۔ تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس ۔ چیئرمین عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی ۔
نمائیندہ اسلام آباد نیوز وائس آف کینیڈا
پانامہ لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ
پانامہ کیس پوری قوم کا مقدمہ ہے ، تحریک انصاف
پانامہ مقدمے کی طرح جے آئی ٹی کی کارروائی میڈیا کے سامنے آگے بڑھائی جائے، تحریک انصاف
حکومت ڈان لیکس کی رپورٹ پر سیاست کی بجائے فوری منظر عام پر لائے، تحریک انصاف
ڈان لیکس کے حقیقی ذمہ داروں کو بچانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، تحریک انصاف
اجلاس میں نواز شریف کی جانب سے اسامہ بن لادن سے رقوم کی وصولی پر مفصل بریفنگ
اصغر خان کیس پر عملدرآمد کیلئے تیار کردہ درخواست پر بھی تفصیلی بریفنگ
تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے ملک بھر میں بجلی کی طویل بند ش کی شدید الفاظ میں مذمت
حمزہ شہباز کے بعد وزیراعظم کا کرپشن کے دفاع میں بیان شریف خاندان کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے-