ایڈیٹرکاانتخاب

شریف برادران چوری اورسینہ زوری کی عملی تصویر ہیں،فواد چوہدری

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف برادران چوری اور سینہ زوری کی عملی تصویر ہیں۔
ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازشریف نیب کو اور نوازشریف سپریم کورٹ کو دھمکیاں دے رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ راو انوار بھی تحقیقات کے لیے پیش ہونے سے انکار کررہا ہے ۔
فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ جب نوازشریف اور شہبازشریف تحقیقات کے لیے پیش نہیں ہوں گے تو نیچے ایک ایس پی بھی یہی کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button