پاکستان

شرط لگاکر دریائے نیلم میں چھلانگ لگانےوالے لڑکے کی لاش برآمد

ایبٹ آباد/گوجرانوالہ 24 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
کچھ روز قبل دوستوں کیساتھ شرط لگاکر کوہالہ کے مقام پر دریائے نیلم میں چھلانگ لگانے والے لڑکے علی ابرار کی پٹن کے قریب دریا سے لاش برآمد ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوہالہ کے مقام پردوستوں کیساتھ شرط لگاکر دریائے نیلم میں چھلانگ لگانےوالے لڑکے کی لاش بٹن کے دریا سے مل گئی ہے جبکہ علی ابرار کے گھر والوں نے اپنے بیٹے کی لاش کی شناخت بھی کر لی ہے۔ علی ابرار نے دریائے نیلم میں چھلانگ کیسے لگائی اور اسکی لاش کہاں سے برآمد ہوئی آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button