Draft

شراب اور شباب، معروف اداکارہ والدہ کی وفات کے چند روز بعد ہی کس شرمناک حالت میں پکڑی گئیں؟

لاہور(نیوز وی او سی)اسٹیج اداکارہ سدرہ نورکی درجنوں شراب کی بوتلوں کے ہمراہ شراب پارٹی کی ویڈیو سامنے آگئی جبکہ شوبز حلقوں نے والدہ کے چالیسواں کے اگلے روز ہی منائی جانیوالی اس پارٹی کو شر مناک قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق سدرہ نور کی سامنے آنیوالی ویڈ یو میں وہ درجنوں شر اب کی بوتلوں اور اپنی دیگر دوستوں کے ہمراہ انڈین گانوں پر رقص اور شراب پارٹی کر نے میں مصروف ہیں جبکہ شوبز حلقوں نے سدرہ نور کی والدہ کے چالیسواں کے اگلے روز ہی اس شر اب پارٹی منعقد کر نے پر شدید تنقید کی جارہی ہے جبکہ سدرہ نوراس حوالے سے کسی قسم کو موقف دینے کو تیار نہیں بلکہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وہ خاموش ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button