شہر شہرکراچی

شبیر قائم خانی آج پی ایس پی میں شامل ہو ں گے،ایم کیو ایم کو اللہ حافظ کر دیا

کراچی (News VOC آن لائن)ایم کیو ایم کے رہنما شبیر قائم خانی نے متحدہ قومی موومنٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا،وہ آج پی ایس پی میں شامل ہو جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور پتنگ کٹ گئی ،متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما شبیرقائم خانی نے پارٹی کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ آج ایک پریس کانفرنس کے دوران پی ایس پی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ واضح رہے کہ شبیر قائم خانی کے ایم کیو ایم چھوڑنے کی افواہوں کے بعد متحدہ کے رہنما فاروق ستار نے ان سے ملاقات کی اور ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔شبیر قائم خانی وزیر ایکسائز بھی رہ چکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button