شازیہ سہیل کی صدر ادارہ سینٹر آف پاکستان اور بین الاقوامی تعلقات سے ملاقات

بشیر باجوہ یوروچیف پاکستان نیوز وایس آف کینیڈا
اسلام آباد۔ محترمہ شازیہ سہیل ایم این ائے اسلام آباد میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کو بڑہاتے ہوئے محترمہ آمنہ ملک صدر پاکستان اور بین الاقوامی تعلقات سے خصوصی ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
مستقبل میں ایم این اے شازیہ سہیل اس کو لیڈ کریں گی اور اس مشن کو آگے بڑھایں گی
Load/Hide Comments