Draft
سی ٹی ڈی پولیس نےجی ٹی روڈ سےمبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا

(بشیر باجوہ بیرو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گجرات میں سی ٹی ڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جی ٹی روڈ سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے ملزم کی شناخت نذیر حسین عرف مولوی نذیر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ملزم سے1700 گرام دھماکہ خیز مواد اور ڈیٹو نیڑزبھی برآمد کرلیے گئے ہیں،،، دہشت گرد حساص تنصیابات پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا،، جس کو خفیہ معلومات کی بنیاد پر گرفتار کر لیا گیا،، دوسری جانب گرفتار دہشت گرد کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے