پاکستان

سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ کے جناح ہسپتال لاہور میں دورہ کے موقع پر بااثر ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین ٹیلی فون سننے میں مصروف رہے

لاہور جناح ہسپتال (غلام مصطفی باجوہ کنٹری بیوروآفس پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ کے جناح ہسپتال لاہور میں دورہ کے موقع پر بااثر ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین ٹیلی فون سننے میں مصروف ہے ،ناقص انتظامات پر سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ نے بااثر ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر سہیل ثقلین کو شوکازنوٹس دینے کی بجائے لیب کے دوملازمین کو معطل کرکے رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کردی ہے۔یہ سب کچھ اس ویڈیو میں دیکھ جاسکتاہے۔ کہ سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ کے دورہ کے موقع پر بااثر ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر سہیل ثقلین ٹیلی فون سننے میں مصروف ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button