Draft

سیمینار بسلسلہ عالمی یوم شہری دفاع

گوجرانوالہ یکم مارچ
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
ڈسٹرکٹ آفیسر سو ل ڈیفنس گوجرانوالہ منیر احمد نے بتایا ہے کہ 3 مارچ2017 کو محکمہ سول ڈیفنس گوجر انوالہ کے زیر اہتمام گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ہال میں بوقت دس بجے صبح ایک سیمینار بسلسلہ عالمی یوم شہری دفاع منعقد ہو گا ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس گوجر انوالہ محمد عامر جان ہوں گے میئر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام‘ ممبران
صو بائی اسمبلی محمد نواز چو ہان ‘ توفیق احمد بٹ‘ سلمان خالد بٹ اور عبدالرؤف مغل و دیگر معززین سیمینار میں بطور مہمانان خصو صی شر کت کریں گے۔ انہوں نے بتا یاکہ سیمینار میں موجودہ حالات کے پیش نظر شہری دفاع کی اہمیت و افادیت پر خصوصی مقالہ جات پیش کئے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button