ایڈیٹرکاانتخاب

سیشن کورٹ نے ریحام خان کی کتاب کی اشاعت روکنے کیخلاف درخواست مستردکردی

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)ریحام خان کی کتاب کی اشاعت روکنے کیخلاف سیشن کورٹ نے درخواست مستردکردی۔عدالت نے ریحام خان کونوٹس جاری کرتے ہوئے 13 جون تک جواب طلب کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کی اشاعت روکنے کے لئے درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیاکہ کتاب کاموادغیرقانونی اورغیراخلاقی ہے۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت کتاب کی اشاعت روکنے کاحکم دے جسے سیشن کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے ریحام خان کونوٹس جاری کر دیا اور 13 جون تک جواب طلب کر لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button