انٹرنیشنلایرانکربلالبنان

سید حسن نصر اللہ شہید کی آخری آرام گاہ عراق کے شہر کربلا میں ان کے والد مزاحمت کے بانی امام حسین (ع) کے مزار اقدس پر ہوگی۔

کربلا : سید حسن نصر اللہ شہید کی آخری آرام گاہ عراق کے شہر کربلا میں ان کے والد مزاحمت کے بانی امام حسین (ع) کے مزار اقدس پر ہوگی۔

سید حسن نصر اللہ کے آباؤ اجداد، جنہوں نے یمن سے ہجرت کرکے کربلا میں مزارات اور شہر کے متولی کے طور پر خدمات انجام دیں تھی، تقریباً 400 سال تک وہاں مقیم رہے۔

سید حسن نصر اللہ شہید کا جسد خاکی عراق و ایران لے جایا جائے گا تاکہ روضے امام مظلوم حسین۴ کی آخری زیارت و دیدار ہوسکے ۔۔
یمنی میڈیا ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button