پاکستان

سیاسی مظاہروں سے نمٹنے میں طاقت کے استعمال سے اجتناب برتنا چاہیے:بلاول بھٹو

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیاسی مظاہروں سے نمٹنے میں طاقت کے استعمال سے اجتناب برتنا چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو کا کہناتھا کہ ملک میں موجوداضافی چینی کے معاملے پرحکومت نے جان بوجھ کرلاپرواہی کی ہے جبکہ گنے کے کاشتکاروں میں بے یقینی اور بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ جب پیپلز پارٹی کی حکومت تھی تو زرعی معیشت عروج پر تھی لیکن نوازحکومت میں زرعی ترقی کو منفی رجحان کا شکار بنایا گیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button