پاکستان

سیاست میں ذاتیات آگئی،خواجہ آصف

وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیاست میں ذاتیات آگئی ہیں جبکہ ملک کو محبت اور کمٹمنٹ کی ضرورت ہے ۔
سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ ملکی سیاست میں ذاتی اور گروہی مفادات قومی مفادات پر سبقت لے گئے ہیں۔
ان کا مزید کہناتھاکہ ملک میں اس وقت سیاست میں شدید اختلاف ایک مضمون بن چکا ہے۔
وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حالات میں ملک کو محبت اور کمٹمنٹ کی ضرورت ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button