سڑکوں پر حادثات کی شرح کو کم کرنے کیلئے ٹریفک قوانین کی آگاہی اور پابندی لازم وملزوم ہے

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن جناب توصیف حیدر کی زیرہدائت موبائل ایجوکیشن یونٹ پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن کے انچارج ASI طاہر شاہ نے گاؤں فیروزوالہ ضلع گوجرانوالہ میں ڈرائیوران اور عوام الناس کوٹریفک قوانین ، روڈ سیفٹی ،PHPہیلپ لائن 1124 اور ڈینگی مچھر سے بچاؤ کے متعلق بریف کیاکہ اپنی جان کی قدر کریں اور دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا ہرگز استعمال نہ کریں،مزید ٹریفک کے قوانین پر عمل کرنے کے فوائد بارے تفصیل سے بریف کیاگیا۔
Load/Hide Comments