پاکستان

سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کابم دھماکہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کے دفتر کے قریب ہونے والے بم دھماکہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی جی آفس کے قریب ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانوں پر انتہائی افسوس ہے اوردعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button