کھیل

سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت قابل ستائش ہے،عمران خان

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شامل ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں پی ایس ایل میں شامل دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے، دعا گو ہوں کے اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button