پاکستان

سپریم کورٹ کا پیمرا کونوٹس

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)سپریم کورٹ نے پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ آرڈیننس کی خلاف ورزی پرمتعلقہ چینل کےخلاف پیمراکارروائی کرے،پیمراالیکٹرانک میڈیاسے متعلق جامع رپورٹ بھی داخل کرےادارہ میڈیامانیٹرکرے،پیمراآرڈیننس پرعمل درآمدیقینی بنائے۔عدالت نے کچھ آبزرویشن بھی دی ہیں جن سے ہوسکتاہے ا ن کے مالی مفادات کوزک پہنچی ہو۔آئین،قانون کی سمجھ بوجھ مختلف ہوایسےچینلزاپناجواب داخل کرسکتےہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button