سپریم کورٹ کا فیصلہ اچھا،قوم کو مبارکباد دیتا ہوں،پرویزمشرف

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
لارجر بینچ کے فیصلے پرقوم اور جے آئی ٹی ارکان کو مبارکباد دیتا ہوں ،،، انویسٹگین کے دوران شریفوں کو باہر نا جانے دیا جائے،،، سابق صدر پرویز مشرف کا ردعمل
سابق صدرپرویزمشرف نےپاناما فیصلے پرردعمل دیتےہوئےکہا کہ قوم اور جے آئی ٹی ارکان کو مبارکباد دیتا ہوں ،،، انویسٹگین کے دوران شریفوں کو باہر نا جانے دیا جائے،، لارجر بینچ کے فیصلے سے میرے اعتماد میں اضافہ ہوا ان کا کہنا تھا کہ ملک بحران کا شکار تھا حکومت نے توجہ نہ دی، گزشتہ ڈیڑھ سال حکومت کام نہیں کر رہی تھی اور اس کی پوری توجہ پانامہ لیکس پر تھی
Load/Hide Comments