پاکستان

سپریم کورٹ میں ڈی جی سپورٹس بورڈ کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت 16 مئی تک ملتوی

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کو سنا
عدالت نے ڈی جی سپورٹس تعیناتی سے متعلق مجوزہ قوائد مسترد کردئیے
جوائنٹ سیکرٹری خیال زادگل بین الصوبائی رابطہ کی سرزنش
تفریح پرمبنی قوانین بنانے پرآپ کوایوارڈ ملناچاہیے، جسٹس شیخ عظمت
آپ کونشان امتیازکے لیے نامزد کیاجائے یانشان حیدر کیلئے، جسٹس عظمت سعید کا جوائنٹ سیکرٹری بین الاصوبائی سے مکالمہ
برطانیہ میں یس منسٹر کے نام سے ٹی وی پروگرام ہے آپ نے بھی وہی کام کیاہے جسٹس شیخ عظمت
کیاسپریم کورٹ کایہی کام ہے کہ بیوروکریسی کے کارناموں پرنظر رکھے، جسٹس شیخ عظمت سعید
کیاپاکستان کی تاریخ میں ایسے قوائدکبھی بنے ہیں جسٹس قاضی فائز عیسی
ڈی جی کی تعیناتی کے لیے سول سرونٹ کو20گریڈ سے 20گریڈ میں پروموشن کیسے دی جاسکتی ہے جسٹس قاضی فائز عیسی
کھیلوں کی وزارت کوکھیلوں کی فکرنہیں یہ ان کی پرفارمنس ہے جسٹس قاضی فائز عیسی
مجوزہ رولزکادوبارہ جائزہ لیاجائے گا، وکیل وفاقی حکومت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button