Draft

سپراسٹار دلیپ کمار کی طبیعت پھرناساز، مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ

بالی وڈ 30 نومبر 2017
(نیوز ڈیسک وائس آف کینیڈا)
بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کی طبعیت پھر ناساز ہوگئی ، نمونیے کے شکار اداکار کو ڈاکٹرز نے مکمل بیڈ ریسٹ بتایا ہے۔ 94 سالہ اداکار دلیپ کمار کو بخار کی وجہ سے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں نمونیے کا بتایا۔ اداکار ان دنوں مکمل بیڈ ریسٹ پر ہیں۔ دلیپ کمار کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ اداکار دسمبر میں اپنی 94 ویں سالگرہ منائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button