Draft

سٹیج کی جان اداکارامان اللہ خان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کردیا گیا

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن) ملک کے معروف امان اللہ خان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کردیا گیا ہے ، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین امان اللہ خان سانس کی تکلیف میں مبتلا ہیں، ان کی طبیعت آج اچانک بگڑ گئی ،جس کے بعد امان اللہ کو سرجی میڈہسپتال کے آئی سی یووارڈمیں منتقل کیا گیا ، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button