Draft
سونے سے قبل دودھ میں یہ دو چیزیں ملا کر پیئں،ایسی تبدیلی آئے گی کہ پھر آپ سے اس کے بغیر رہا نہ جائے گ
لندن(نیوزڈیسک) اگر آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور ساری رات کروٹیں بدل بدل کر تنگ آجاتے ہیں تو کوئی دوائی کھانے سے قبل ذیل میں بتائے گئے مشروب سے پرسکون نیند حاصل کرلیں۔
اجزاء
ایک کپ دودھ(بادام دودھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے)
ایک چائے کا چمچ شہد
آدھا چائے کا چمچ وینیلا ایکسٹریکٹ
آدھا چائے کا چمچ پیسی ہوئی دارچینی
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاءکو ایک پین میں ڈال کر پانچ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں اور جب تمام چیزیں اچھی طرح یکجان ہوجائیں تو ٹھنڈا ہونے پر مگ میں ڈال کر نوش فرمائیں۔
اوپر بتائی گئے چاروںاجزاءمیں ایسی خصوصیت ہے کہ ان کے استعمال سے آپ کاجسم پرسکون رہے گا اور ایسے ہارمونز کا اخراج ہوگا جو آپ کے لئے ازحدضروری ہیں اور جن کی وجہ سے آپ پرسکون نیند کا مزہ لے سکیں گے۔