Draft

سونم نےمحبت کا اقرار کر ہی لیا۔

ممبئی(نیٹ نیوز)سونم کپور نے ہمیشہ شادی سے متعلق بات کو ذاتی معاملہ قرار دیا ہے لیکن اب انہوں نے اپنے قریبی دوست آنند آہوجا کے ساتھ محبت کا اقرار کر ہی لیا۔ دہلی سے تعلق رکھنے والے فیشن ڈیزائنرآنند آہوجا کا شماربھارت کے ارب پتی تاجروں میں ہوتا ہے اور سونم مختلف تقاریب میں ان ہی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات زیب تن کرتی نظرآتی ہیں لیکن اب انہوں نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹا گرام پرآنند آہوجا کے ساتھ تصویرشیئر کرتے ہوئے اپنے تعلقات کا برملا اظہار کردیا،انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی تصویر میں ان کے دوست ڈیزائنرنمیش شاہ نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کیا آپ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں سونم نے فوراً جواب دیا ’’جی ہاں‘‘ ان کے جواب سے واضح ہوگیا کہ سونم اور آنند کے درمیان رشتہ دوستی سے بڑھ کر ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button