پاکستان

سوات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مبینہ دہشت گرد گرفتار

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے سوات میں کارروائی کر کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے سوات کے علاقے میں کارروائی کر کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button