Draft

سنی لیون کی زندگی پرمبنی فلم بھارت میں ریلیزکرنیکا فیصلہ

ممبئی(آئی این پی) بھارتی فلمساز دلیپ مہتا نے بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم بھارت میں ریلیزکرنے کی خواہش ظاہر کر دی جبکہ سنی لیون اپنی فلم کی بھارت میںریلیزکے شدید مخالف ہیں
بھارتی خبر رساں ایجنسی ”ڈی این اے“ کے مطابق دلیپ مہتا نے اس دستاویزی فلم کے لئے سرمایہ کار کمپنیوں کی حمایت بھی حاصل کر لی ہے۔ بھارتی کمپنیاں نیٹ فلکس اور آئی ٹیون نے اس فلم کے لئے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ مگر فلم ڈائریکٹر کو اس بات کا خدشہ ہے کہ بھارتی سنسر بورڈ اس دستاویزی فلم کے ریلیز پر کیا رد عمل ظاہر کرے گا۔ اداکارہ کی مخالفت سے متعلق فلم ہدایتکار کا کہنا تھا کہ سنی لیون نے مجھ سے وعدہ کیا کہ وہ اپنی زندگی کا ہر پہلو بغیر کسی رکاوٹ کے بیان کریں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button