پاکستان

سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیئے

کراچی (نیوز وی او سی آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افرادسے متعلق درخواستوں پر ہوم سیکرٹری، آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرزکو نوٹس جاری کر دیئے،تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی گمشدگی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی ،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ محمدحسین کوکورنگی زمان ٹاو¿ن سے حراست میں لیاگیا،پولیس سمیت کوئی ادارہ بازیابی کیلئے تعاون نہیں کررہا۔
عدالت نے درخواستگزار کا موقف سننے کے بعد ہوم سیکرٹری،آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرزکونوٹس جاری کردیئے،اس کے علاوہ صوبائی اوروفاقی حکومت کے افسران کوبھی نوٹس جاری کر دیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button