پاکستان

سندھ رینجرز نے جیل میں کاروائی، سنٹرل جیل سے موبائل پی سی او نیٹ ورک پکڑلیا گیا

(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا)
سندھ رینجرز نے جیل میں کاروائی کی تفصیلات بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ قیدی جیل میں ہر کال کا پچاس روپے تک لے رہے تھے،ان کا مزید کہنا تھاکہ جیل انتظامیہ بھی اس کاروبار میں شامل تھی،جس سے ان کی ماہانہ آمدنی 90لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک تھی۔ رینجرز نے جیل میں مو بائل جیمرز کے باوجوداس گھناونے کاروبار کے جاری رہنے پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button