بزنسسندھ

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی اور آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کے بعد جمعرات کو رات نو بجے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی بحال کردی گئی۔
اس سے قبل سوئی سدرن حکام نے گیس پریشر میں کمی کے باعث جمعہ کی صبح آٹھ بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button