Draft

سنجے دت کی گرفتاری کاعدالتی حکم نامہ جاری

ممبئی کی مقامی عدالت نے بالی وڈ اداکار سنجے دت کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردیے ہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سنجے دت کے خلاف وارنٹ عدالت کے طلب کرنے پر بھی حاضر نہ ہونے پر جاری کیے گئے۔
سنجے دت کے خلاف پٹیشنر فلم پروڈیوسر’شکیل نورانی‘ ہیں،جن کا کہنا ہے کہ سنجے دت 2002ء میں انکی فلم’جان کی بازی‘ ادھوری چھوڑ کر چلے گئے تھے۔
مدعی کے مطابق سنجے دت نے ایڈوانس میں دی گئی رقم بھی واپس نہیں کی جبکہ اسے مبینہ طور پر ’انڈرورلڈ‘ کے کارندوں سے کیس ختم کرنے کے لیے دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button