سنجے دت کی پاکستانی پیر سے ملاقات

اسلام آباد(نیٹ نیوز)بُرا وقت ٹالنے کیلئے بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنی کوششیں تیز کر دیں اور انہی کوششوں میں انہوں نے پاکستانی پیروں سے رابطے کرنا شروع کر دیئے ہیں اس حوالے سے سنجے دت کی دبئی میں صوفی جمیل سے ان کے آستانے پر ملاقات ہوئی صوفی جمیل سے ملاقات میں سنجے دت نے اپنے لیے خاص دعا کرنے کا بھی کہا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں