شوبز
سمجھ نہیں آتی اس تصویر کیلئے کپڑے اتارنے کی کیاضرورت تھی -میگھا مشرا صارف

مبئی (نیوز وی او سی آن لائن ) بھارت کی معروف ترین اداکارہ سنی لیون اپنی بے باک اداکاری کے باعث بالی ووڈ میں بڑی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں جہاں ان کے مداح بھی بھرے پڑے ہیں وہیں ان کے ناقد بھی موجود ہیں تاہم ان سب کے علاوہ سنی لیون کے شوہر ڈینیل ویبر نے سنی لیون اور اپنی بیٹی کے ساتھ ایسی شرمناک ترین تصویر بنا کر شیئر کر دی کہ دیکھ کر بھارتیوں کوشدید غصہ چڑھ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فادرز ڈے کے موقع پر سنی لیون اور لے پالک بیٹی نیشاکے ساتھ ڈینیل نے تصویر بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جبکہ اس تصویر میں سنی لیون کو مکمل برہنہ دیکھ کر صارفین کے غصے کی انتہا نہ رہی اور انہوں نے نہ آﺅ دیکھا نہ تاﺅ، بس پھر سنی لیون کی ’ ایسی کی تیسی ‘ پھیر دی ۔