Draft
سمبڑیال. تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس مرزا شبیر مغل کی طرف سے مریضوں اور عملہ سے ناروا سلوک ا
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
سمبڑیال. تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس مرزا شبیر مغل کی طرف سے مریضوں اور عملہ سے ناروا سلوک اور ناقص کارکردگی پر ڈی سی او سیالکوٹ نےنوٹس لیتے ہوئے ایم ایس کو معطل کر دیا
شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی. ایم ایس نے عملہ کے چند افراد کو ساتھ لے کر کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا اور اپنی روایت کو قائم رکھتے ہوئے مریضوں کو ذلیل و خوار کرنا شروع کر دیا. شہریوں کی طرف سے اعلی حکام سے کرپٹ بدتمیز اور ہسپتال کو ذاتی جاگیر سمجھنے والے ایم ایس کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ .