سلمان خان کو دیکھ کر گھگھی بندھ جاتی ہے :اداکارہ تاپسی پنو

ممبئی(نیوا وی او سی آن لائن)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ تاپسی پنو کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی سلمان خان کو دیکھتی ہیں تو ان کی گھگھی بندھ جاتی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران تاپسی نے بتایا کہ پروگرام بگ باس 11 میں سلمان کو دیکھ انھیں سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کریں۔ دراصل سلمان خان کی شخصیت ہی ایسی ہے۔انہوں نے کہاکہ لوگ مجھے کہتے تھے کہ تیرے منہ میں فلٹر نہیں ہے لیکن جب سلمان جب میرے سامنے ہوتے ہیں تو میں بات تک نہیں کر پاتی اور مجھے چپ لگ جاتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں